Hazrat Ali Quotes

Wisdom and Guidance from Hazrat Ali (RA)

Explore the deep thoughts and wisdom of Hazrat Ali (RA) via his quotes. On the topics of leadership, life, spirituality and morality, the quotes are strongly thought-provoking and are great lesson whenever ideas need to be put into action.

for additional sayings kindly click here


دل کو سکون تب ملتا ہے جب نیت صاف ہو اور عمل خالص ہو۔ علم دولت سے بہتر ہے، کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے، جبکہ دولت کی تمہیں حفاظت کرنی پڑتی ہے اپنے راز کو اپنے پاس رکھو، کیونکہ جو تم خود نہیں چھپا سکتے، دوسرا کیسے چھپائے گا؟ صبر رکھنا سیکھو، کیونکہ صبر ایمان کا سب سے اونچا درجہ ہے۔” لوگ تمہاری عزت صرف تب کرتے ہیں جب تم اپنی عزت کرتے ہو جو اپنے نفس کو پہچان لیتا ہے، وہ اپنے رب کو پہچان لیتا ہے جو وقت کی قدر نہیں کرتا، وقت اس کی قدر نہیں کرتا۔
اپنی زبان پر قابو پانا سب سے بڑی حکمت ہے

جو شخص غصے پر قابو پالے، وہ سب سے بڑا مجاہد ہے۔ جو علم کے پیچھے بھاگتا ہے، دنیا اس کے پیچھے بھاگتی ہے۔ محبت وہ نہیں جو زبان سے ظاہر کی جائے، محبت وہ ہے جو عمل سے ثابت ہو۔ نیا کی محبت تمہیں اندھا کر دیتی ہے، آخرت کی محبت تمہیں روشن کر دیتی ہے۔ دولت کا غرور سب سے بڑا فریب ہے۔ اگر تمہیں سکون چاہیے تو اپنے دل سے حسد نکال دو۔

سب سے بہتر انسان وہ ہے جو دوسروں کے لئے وہی پسند کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔

  • عقل مند کا دل اس کی زبان کے پیچھے ہوتا ہے۔
    جہالت غربت سے بدتر ہے۔دنیا کی مثال سانپ کی سی ہے، چھونے میں نرم اور کھانے میں زہر۔
    اپنی زبان کو قابو میں رکھنا سب سے بڑی عقلمندی ہے۔
    وہ شخص کبھی ناکام نہیں ہوتا جو صبر کرتا ہے۔
    علم دولت سے بہتر ہے، کیونکہ علم محافظ ہے اور دولت کی حفاظت کرنی پڑتی ہے۔
    سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے کے بعد معمولی لگے۔
    محبت کرنے والا کبھی کمزور نہیں ہوتا۔
    دشمن کے ساتھ نرمی اور دوست کے ساتھ عزت کرو۔
    صبر جنت کی چابی ہے۔
    جو خود کو پہچان لے، وہ اللہ کو پہچان لے۔
    غصہ عقلمندی کو کھا جاتا ہے۔
    دھوکہ دینا اپنی ہی بنیاد کو تباہ کرنا ہے۔
    سب سے طاقتور وہ ہے جو اپنے نفس پر قابو پا لے۔
    زندگی کا مقصد دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔
  • for additional sayings kindly click here

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here